تبخیر معدہ کا، بہترین دیسی علاج
تبخیر معدہ کا، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، پوست ہلیلہ کابلی 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، پوست بلیلہ20 گرام، آملہ مقشر20 گرام، برگ سناء مکی 20 گرام، تربد سفید 20 گرام، بسفائج 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، افتیمون 20 گرام، کشمش 20 گرام، مویز […]
نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ کا، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن 20 گرام، لہسن پاؤڈر 20 گرام، زنجبیل 20 گرام، سونف 20 گرام، حنظل 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام یعنی آدھا گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح اور شام کھانے […]