تبخیر معدہ کا خاتمہ
تبخیر معدہ کا خاتمہ نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، آب ادرک مصفٰی 150 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کو ملا کر تین دن کھرل کریں یہاں تک کہ کھرل کرتے کرتے خشک ہوجائے کشتہ تیار ہے مقدارخوراک : روزانہ ایک بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک رتی تک ایک چمچ مکھن […]