نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، کا مکمل دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مربہ آملہ 60 گرام، مربہ سیب 60 گرام، کشنیز خشک 30 گرام، الائچی خورد 30 گرام، صندل سفید 30 گرام، گلسرخ 30 گرام، زرشک شیریں 120 گرام، چینی 500 گرام ترکیب تیاری : مربہ جات کی گھٹلیاں نکال کر دوسری ادویہ کا سفوف بنا کر مربہ جات کو باریک کوٹ کر اس […]