نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، سینے کی جلن ہاتھ پاوں کی جلن، کا بہترین پکا علاج

نسخہ الشفاء : دانہ الائچی سبز 6 گرام، زیرہ سفید 6 گرام، پودینہ 6 گرام، نمک سیاہ گرام، سہاگہ بریاں 6 گرام، سونف 10 گرام، کشنیز خشک 10 گرام، کوزہ مصری 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا سے ایک چمچ چائے والا […]