بیرونی چوٹ کیلئے بہترین نسخہ
بیرونی چوٹ کیلئے بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : ایلوا 100 گرام، لیموں کا رس 200 گرام، میتھیلیٹڈ سپرٹ 200 گرام ترکیب تیاری : پہلے دو اجزاء کو کھرل کرکے ملائیں اور کپڑے سے چھان کر پھر میتھلیٹڈ سپرٹ ڈال کر ایک شیشی میں رکھیں طریقہ استعمال : بوقت ضرورت زخموں پر لگائیں فوائد : بیرونی […]