بہرے پن کا بہترین علاج
بہرے پن کا بہترین علاج نسخہ الشفاء : مولی خشک 20 گرام، مشک کافور 4 گرام،رتن جوت 6 گرام، قرنفل 2 گرام، روغن چنبیلی 250 گرام ترکیب تیاری : رتن جوت کو 50 گرام پانی میں بھگو دیں پھر روغن چنبیلی ملا کر آگ پر گرم کریں اور تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر […]