عورت کو احتلام ہو تو اس پر بھی غسل واجب ہے
عورت کو احتلام ہو تو اس پر بھی غسل واجب ہے صحیح بخاری – کتاب الغسل، حدیث نمبر : 282 جب عورت کو احتلام ہو تو اس پر بھی غسل واجب ہے حدثنا عبد الله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن زينب بنت أبي سلمة، عن أم سلمة أم […]
فوائد سرسوں دوا بھی شفا بھی
فوائد سرسوں دوا بھی شفا بھی انگریزی ، Mustard، فارسی شف، عربی حرف الابیض سرسوں کے بیج چھوٹے چھوٹے اور گول تلخ دانے ہوتے ہیں جن کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں مثلاً سرخ، سیاہ، زرد اور سفید، اس کا مزاج گرم خشک درجہ سوم ہے، ان دانوں کا تیل نکالا جاتا ہے […]
جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان ہے
جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان ہے اسلام دین فطرت ہونے کے ناتے ہر قسم کی گندگی، نجاست اور پلیدی کو انسان سے دور کرنے کا حکم دیتا ہے، چنانچہ جسم کی طرح خیالات کی پاکیزگی بھی ایمان میں شامل ہے،، دراصل خیالات ہی بعد ازاں انسان کو عمل پر ابھارتے ہیں، اگر […]
جنسی تعلیم سے آگاہی بھی نہا یت ضروری ہے
جنسی تعلیم سے آگاہی بھی نہا یت ضروری ہے ہما رے دینِ حنیف نے نو جوا نو ں کے لیے بہت عنا یت و مہر بانی بر تی ہے کیونکہ عمر کا یہ حصہ بے بدل ، بے مثل اور بے اہمیت کا حامل ہو تاہے، تا ہم نو جوان شا دی سے قبل آدھا […]
جڑی بوٹیاں بھی ٹھیک ہیں
ڈاکٹروں کے حاصل کردہ سائنسی شواہد سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ گھانا کے روایتی پودوں کا استعمال زخموں کے بھرنے میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔افریقہ میں پائے جانے والے گلِ لالہ کے درخت اور سکامون افزیلی کے پودے سے مرہم تیار کر کے زخموں پر لگایا جاتا ہے۔ برطانیہ اور گھانا کے محققین […]