بھوک کی کمی کیلئے، دیسی نسخہ جات

بھوک کی کمی کیلئے، دیسی نسخہ جات ٹوٹکے، بھوک کی کمی کیلئے نسخہ الشفاء : اجوائن کو سات مرتبہ تر اور خشک کرنے کے بعد باریک کرکے 1 گرام، کی مقدار میں کھانے سے معدہ قوی ہوتا ہے اور بھو ک کی کمی دور ہوجاتی ہے ایک ماہ استعمال کریں نسخہ الشفاء : انیسون 10 […]