نسخہ الشفاء : بھوک بڑھائیے، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہیرا کس 250 گرام، پھٹکڑی 250 گرام، قلمی شورہ 250 گرام ترکیب تیاری : ہیرا کیس 250 گرام، کو دہی میں کھرل کریں اور گل حکمت کرکے آگ دیں پھر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح وشام تازہ پانی کے ساتھ کسی بھی […]