خوبانی کھائیں عمر بڑھائیں

خوبانی کھائیں عمر بڑھائیں عربی شمس فارسی زرد آلو سندھی زرد آلو انگریزی Apricot اس کا رنگ زرد اور سرخی مائل ہو تا ہے۔ اس کا مزاج سرد تر اور اس کے مغز گرم و تر ہو تے ہیں ۔ اس کا ذائقہ شیریں ہوتا ہے اور مقدار خورا ک دس عدد تک ہے ۔ […]