نسخہ الشفاء : بچپن اور جوانی کی غلط کاریوں، کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزویوں کا علاج
نسخہ الشفاء : تامکھانہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، بیج اُٹنگن 10 گرام، ستاور 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، بہمن سرخ 10 گرام،تج سک 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، بڑی الائچی 10 گرام، دارچینی 20 گرام، بوپھلی 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، طبا شیر […]