بچوں کے پیٹ کے درد کا، علاج
بچوں کے پیٹ کے درد کا، علاج نسخہ الشفاء : سوہاگہ بریاں 6 گرام، نمک سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر رکھیں مقدار خوراک : بوقت ضرورت گرم پانی میں ایک چٹکی ڈال کر پلادیں فوائد : بچہ کے پیٹ میں درد کیلئے نہایت مفید ہے دوا خود بنا […]