بچوں کے منہ میں چھال نکلنے کا نسخہ اور علاج
بچوں کے منہ میں چھالے، آبلے نکلنے کا زبردست علاج نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 10 گرام، گلیسرین 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سہاگہ بریاں کو باریک پیس کر شہد میں حل کرلیں اور شیشی میں محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : دن میں تین بار روئی کے ٹکڑا سے آبلوں پر لگایا کریں۔ فوائد : […]