نسخہ الشفاء : بچوں کے منہ میں دانے نکل آتے ہیں، اسکا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : کافور 3 گرام، کوزہ مصری 10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں مقدارخوراک : ایک سے چار رتی بچے کے منہ ذرورہ کریں، یعنی بچہ زبان کیساتھ گھومائے ایک دو مرتبہ لگانے سے آرام آجائے گا فوائد : منہ میں دانے نکلنے کیلئے مکمل علاج […]