بچوں کی قبض کا، فوری دیسی علاج
بچوں کی قبض کا، فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، رومی مصطگی 6 گرام، ریوند عصارہ 10 گرام ترکیب تیاری : کھرل کرکے پانی کی مدد سے مونگ کے دانہ کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک گولی بچہ کی ماں کے دودھ میں گِھسا کر پلادیں فوائد : […]