ناظرین؟ اس بدعادت سے بچو اور بچاو
سرعت انزال منی کہتے ہیں اس لیسدارسفید خاص قسم کی بووالی رطوبت کوجس سے بچہ بنتا ہے،بوقت ہمبستری بوقت ضرورت اس کا قدرت کے منشاء کے مُطابق اخراج ہوتا ہے،اسکا قبل ازوقت اخراج پانا سرعت انزال کہلاتا ہے یہ ایک مرض ہے جو میں دعوی سے کہہ سکتا ہوں کہ سو میں سے، 99مردوں کو […]