بُخار، تپ دق، دیسی علاج
بُخار، تپ دق، دیسی علاج نئے اور پرانے دق کے بخار کیلئے یہ نسخہ لا جواب ہے نسخہ الشفاء : بیخ بسکھپرا کلاں، بیخ اگھاڑہ کلاں، بیخ کامونی کلاں یعنی تینوں جڑیں بڑے جھاڑ کی جو تین چار سال کے جھاڑ کی ہو تازہ لائیں اور ٹکڑے ٹکڑے کر کے آدھا سیر پانی میں ڈال […]