بوھڑ کے دودھ والی گولیاں، خود بنائیں

بوھڑ کے دودھ والی گولیاں، خود بنائیں نسخہ الشفاء : بہوپھلی 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، مغز تخم املی 10 گرام ترکیب تیاری : اجزاء کو باریک پیس کر بوھڑ کے دودھ میں تین بار تر و خشک کر کے کالے چنے برابر گولیاں بنا کے خشک کر لیں اور اوپر ورق چاندی لگا […]