نسخہ الشفاء : بواسیر خونی، بواسیر بادی، ہو یاں موہکہ والی مکمل، علاج
نسخہ الشفاء : رسونت مصفا 60 گرام، پوست ریٹها 60 گرام، رائی 75 گرام، مغز نیم 60 گرام، آب مولی دیسی 1کلو ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر دیسی مولی کے پا نی میں جوش دیں، گاڑھا پن ہونے پر خشک ہونے کیلئے دھوپ میں رکھ دیں خشک ہونے پردوبارپیس کر سفوف […]