نسخہ الشفاء : بواسیر، اور قبض، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مصبر 20 گرام، برگ مہندی 20 گرام، بیسن 20 گرام، کیسٹرول آئل 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس لیں اور کیسٹرول آئل ملا کر دوا بنالیں اس دوا کے 1 گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے بعد پانی کے […]