نسخہ الشفاء : بندش حیض، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ملٹھی 100 گرام ترکیب تیاری : ملٹھی کا سفوف بنالیں بس تیار ہے مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح شام کھانے کے بعد اجوائن دیسی اور گٗر کے قہوہ کے ساتھ کھلائیں فوائد : صرف چند یوم میں بندش حیض، کا خاتمہ ہوگا، اور حیض جاری، ہوجائے گا نیز […]