نسخہ الشفاء : بلڈ پریشر کنٹرول آسان نسخہ

نسخہ الشفاء : اس سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے خشک دھنیا 50 گرام، سونف 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کا سفوف بنا لیں چائے والا ایک چمچ صبح نہار منہ پانی کے ساتھ کھا لیں پھر بعد میں ناشتہ کریں پھر شام کے کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک چمچ لیں […]