الشِفاء ھاضمینا (پھکی)
الشِفاء ھاضمینا (پھکی) AL-SHIFA HAZMINA (PHAKI) قیمت 1000 روپے مزیدار زبردست ھاضمہ الشِفاء ھاضمینا (پھکی) رجسٹرڈ پراڈکٹ ہے الشِفاء ھاضمینا پھکی میں بہترین نہائیت اعلی اور صاف سُتھری قدرتی جڑی بوٹیاں استعمال کی گئیں ہیں بنانے کے دوران صحت کے اصولوں کے مطابق مکمل خیال رکھا گیا ہے یہ کوئی عام بازاری پھکی نہیں ہے […]
سفوف تسکین، جگر معدہ بہترین علاج
سفوف تسکین، جگر، معدہ کی گرمی کیلئے جگر میں چاہے کتنی شدید گرمی ہو، ہاتھ پاؤں کتنا ہی جلتے ہوں، ہر وقت ہاتھ پاؤں پر پسینہ آتا ہو، جسم میں حدت ہو، گرمی کی وجہ سے بند جوتا نہ پہنا جاسکتاہو، پیشاب جل کر آرہا ہو یا پیشاب میں پیلاپن ہو اس دوائی کے کھانے […]
یرقان کا نسخہ اور علاج
یرقان کا فوری علاج نسخہ الشفاء : مولی کے سبز پتے۔ ترکیب تیاری : مولی کو لے کر کوٹ کر عرق نکال لیں اور اس میں موٹی شکر کے دانے اس قدر ملائیں کہ کافی میٹھا ہوجائے اب اس کو باریک ململ کے کپڑے سے چھان کر محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : آدھا کلو صبح […]
جگر کے مریضوں کیلئے دیسی نسخہ اور علاج
جگر کے مریضوں کیلئے زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 10 گرام، نوشادر 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : روزانہ کھانے کے دو گھنٹہ بعد […]
یرقان، کالا یرقان کےلئے شفائی نسخہ
یرقان، کالا یرقان کیلئے مجرب المجرب نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : تربوز 5 کلو، کوزہ مصری 150 گرام، لوہے کا برادہ 150 گرام، مجیٹھ 150 گرام۔ ترکیب تیاری : ایک تربوز لے کر منہ کی طرف سے ایک ٹکڑا کاٹ لیں اور اس میں باقی ادویہ ڈال کروہی ٹکڑا اوپر دے دیں۔ اور تربوز […]
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری کا نسخہ اور علاج
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام، کوار گندل 50 گرام۔ ترکیب تیاری : برادہ فولاد لے کسی نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب کوار گندل داخل کرکے کھرل کرتےرہیں جب پانی خشک ہوچکے تو اور داخل کردیں اسی طرح اس حد تک پسائی کریں […]
کمزوری جگر کےلئے نسخہ اور علاج
کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں۔ […]
خارش، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے نسخہ اور علاج
جلدی امراض کیلئے مجرب نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عشبہ 10 گرام، چرائتہ 10 گرام، منڈی بوٹی 10 گرام، کشتہ اذراقی 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی […]