بلغمی کھانسی، کھانسی، دمہ، کیلئے بہترین علاج
نسخہ الشفاء : اصل السوس 50 گرام، گورکھ پان 50 گرام، گل بنفشہ 30 گرام، الائچی خورد 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر رکھ لیں مقدار خوراک :آدھا چمچ چائے والا ایک کپ میں جوش دے کر حسب ذائقہ چینی ملا کر بطور قہوہ پندرہ دن استعمال کریں […]
نسخہ الشفاء : بلغمی کھانسی، کھانسی، دمہ، کیلئے بہترین علاج