خشک کھانسی، دمہ کا مکمل دیسی علاج
خشک کھانسی، دمہ کا اکسیر دیسی علاج نسخہ الشفاء : مچھلی ڈمرا1 کلو، دیسی کڑوا تمباکو 500 گرام، برگ وٹہنی پٹھکنڈا 500 گرام، شیر مدار500 گرام گل حکمت کر کے ایک من کی آگ دیں کالے رنگ کی دوا نکلے گی، کھانسی بلغمی کو شہد میں دوتا تین رتی چٹاہیں خشک کھانسی دمہ کے مریضوں […]
نزلہ، زکام، بخار کےلئے نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، بخار کےلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : قسطِ شیریں 100 گرام، شہد 200 گرام۔ ترکیب تیاری : قسطِ شیریں کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں شہد ملا کر خو ب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں۔ […]
نزلہ، زکام، کھانسی، مقوی دماغ نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، کھانسی، مقوی دماغ کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 10 گرام، بادام چھلکا اتار کے 25 گرام، گھی دیسی 25 گرام، چینی 25 گرام، الائچی خورد 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ثعلب مصری کو کوٹ پیس کر گھی میں بھونیں پھر پانی اور چینی ملا کر حلوہ تیار کرلیں جب […]
نزلہ، کیرا، کھانسی کا نسخہ اور علاج
نزلہ، کیرا گلے کی سوزش کھانسی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : دودھ کا خالص کھویا 250 گرام، بادام چھلکا اتار کر 250 گرام، تخم کدو 125 گرام، خشخاش 125 گرام، الائچی خورد 6 گرام، ورق چاندی 50 عدد، چینی 1 کلو۔ ترکیب تیاری : چینی کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر آنچ […]
کھانسی اور بلغم کےلئے نسخہ اور علاج
کھانسی اور بلغم نکالنے کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 50 گرام، ملٹھی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کر آدھا گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ […]
سیرپ نزلہ، زکام، کھانسی، بلغم کا علاج
نزلہ، زکام، کھانسی، بلغم کے اخراج کیلئے سیرپ کا نسخہ۔ نسخہ الشفاء : بہی دانہ 20 گرام، ریشہ خطمی 20 گرام، گل بنفشہ 20 گرام، لسوڑیاں 200 گرام، عناب 200 گرام، خشخاص 20 گرام، پوست خشخاش 5 عدد، گوند کتیرا 3 گرام، گوند کیکر 3 گرام، چینی 750 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ […]
مقوی باہ، ہاضم، جوڑوں کے درد کا نسخہ اور علاج
مقوی باہ، ہاضم، مقوی بدن اور جوڑوں کے درد کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سم الفار 1 گرام، سرخ مرچ 12 گرام، رائی 12 گرام۔ ترکیب تیاری : سب دواؤں کو ملا کر کم از کم 6 گھنٹے تک کھرل کریں پھر دانہ مونگ کے برابر شہد کی مدد سے گولیاں بنا کر […]
نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ کا نسخہ اور علاج
نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 50 گرام،ترپھلہ 50 گرام، بابچی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور راتت کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]
اعصابی دردیں، پیشاب کی ذیادتی کا نسخہ اور علاج
بندش حیض، اعصابی دردیں، نزلہ زکام، بوڑھوں میں پیشاب کی ذیادتی کیلئےمکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، شنگرف 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کم از کم دو گھنٹے تک کھرل کریں پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول […]
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح نسخہ اور علاج
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، بیج تمہ 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک […]