نسخہ بچوں کے موشن دور کرنے کیلئے
نسخہ بچوں کے موشن دور کرنے کیلئے نسخہ الشفاء : برنج ساٹھی 4 گرام، نارجیل دریائی 2 گرام، زہر مہرہ خطائی 2 گرام، برگ نیم 3 عدد، بادیان 4 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو کوٹ پیس کر بقدر دانہ لونگ گولیاں تیار کرلیں مقدا خوراک : ایک گولی ماں کے دودھ سے استعمال […]