نسخہ الشفاء : برص یا پھلبہری، کا علاج

نسخہ الشفاء : نمبر 1  سرس کے بیج کا تیل، سفید داغوں کے لئے بہت مفید ثابت ہوا ہے۔ نسخہ الشفاء نمبر2 رائی اور سہاگہ دونوں برابر وزن لے کر سرکہ میں پیس کر لیپ کرنے سے داد اور برص کو فائدہ ہوتا ہے نسخہ الشفاء نمبر 3 تخم کتان (السی) کو سرکہ میں پیس […]