برص کے داغ دور کرنے کیلئے لاجواب نسخہ
برص کے داغ دور کرنے کیلئے لاجواب نسخہ نسخہ الشفاء : زنجبیل 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مغز کرنجوہ 10 گرام، مغز جمال گوٹہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو پیس کر کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک سے دوگولی تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں فوائد : […]