برص کے داغ ختم کرنے کا زبردست نسخہ
برص کے داغ ختم کرنے کا زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : ترپھلہ 20 گرام، مالکنگنی 20 گرام، بابونہ 20 گرام، ہلدی 20 گرام، بابچی 20 گرام ترکیب تیاری : دو تین روز بھنگرہ سفید کے پانی میں کھرل کرکے پھر خشک کر کے سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک […]