بد ہضمی، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، دیسی نسخہ
بد ہضمی، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : پودینہ خشک 50 گرام، ریوند چینی 50 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح و دوپہر و شام کھانے کے […]