نسخہ الشفاء : بد ہضمی، پیٹ کی گرانی کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : ٹار ٹار ایسڈ 64 گرام، سوڈیم بائی کاربونیٹ 64 گرام، میگنیشیم سلفیٹ 32 گرام، پوٹاشیم بائی ٹارٹریٹ 64 گرام، میگنیشیم سائٹریٹ 64 گرام، چینی پاؤڈر 128 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں مقدارخوراک : ایک گرام، صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ […]