حلوا اکسیر مسمن بدن
حلوا اکسیر مسمن بدن اجزاء و ترکیب:چھوہارہ بغیر گٹھلی 300گرام،مغزچلغوزہ،مغزمادام،مغزپستہ،مغزاخروٹ مغزفندق،ناریل پاؤڈر،ہر ایک 50گرام کالے بھنے ہوے چنوں کا اٹا250گرام،میتھرے25 گرام،کلونجی25گرام،آدھا کلودیسی گھی،آدھاکلوچینی،دودھ دو کلو چھوہاروں کودودھ میں اس وقت تک پکائیں کہ چھوہارے پھول کر نرم ہو جائیں بعد میں نکال کر انہیں کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹ لیں پھر اسی میں بقیہ […]
بدن کے سیاہ داغ دھبوں کیلئے
بدن کے سیاہ داغ دھبوں کیلئے اس کیلئے روزانہ پانی میں نمک ملا کر اس میں پیاز کے ایک ٹکڑے کو ڈبو کر دھبے پر آہستہ سے رگڑئیے انشاءاللہ تھوڑے ہی دنوں میں شفاءنصیب ہوگی