خوب طاقت بخشنے والا نسخہ

خوب طاقت بخشنے والا نسخہ نسخہ الشفاء: تخم اوٹنگن 50گرام ،بداری قند50گرام ،ستاور 50گرام،اسگندھ 50گرام ترکیب تیاری : سب کو نہایت ہی باریک سفوف بنا کر برابر وزن مصری ملا لیں 10گرام صبح و شام نیم گرم آدھ کلو دودھ کے ساتھ استعمال کریں 20دن تک استعمال کریں فوائد : جسم کو اور قوت مردانگی […]