بخارکیلئے، کیپسول بنائیں

بخارکیلئے، کیپسول بنائیں بخار کیلئے نہائیت آسان اور مجرب نسخہ ہے نسخہ الشفاء : گیرو 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 20 گرام، نوشادر ٹھیکری 20 گرام، مغز تخم کرنجوہ 80 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : […]