نسخہ الشفاء : معجون مقوی, باہ مقوی اعصاب

نسخہ الشفاء : دار چینی 100 گرام, تِل سیاہ 100 گرام, مغز بادام 100 گرام، شہد خالص 600 گرام ترکیب تیاری : پہلے ادویات کا سفوف بنا لیں پھر شہد میں اچھی طر ح ملالیں معجون تیار ہے مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا روزانہ رات کو سوتے سے ایک گھنٹہ قبل ایک […]