بام، نزلہ زکام، سردرد کیلئے

بام، نزلہ زکام، سردرد کیلئے نسخہ الشفاء : ست پودینہ 10 گرام، ست اجوائن 10 گرام، مشک کافور 10 گرام، ویزلین 250 گرام۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے آپ نے دونوں ست اور کافور کو علیحدہ علیحدہ پیس کر کسی کانچ کی شیشی میں ڈالنا ہے اور تھوڑی دیر دھوپ میں رکھ دینا ہے، […]

نزلہ زکام کا نسخہ اور علاج

نزلہ زکام کا علاج نسخہ الشفاء : کائپھل 10 گرام، امرت دھارا 15 قطرے۔ ترکیب تیاری : کائپھل خوب باریک پیس کر اس میں امرت دھارا کے 15 قطرے  شامل کرلیں اور شیشی میں محفوظ رکھیں۔ طریقہ استعمال : بوقت ضرورت سونگھ لیں۔ فوائد : سر درد، نزلہ و زکام کے اخراج کیلئے مفید ہے۔ […]