بال گرنا بند اور لمبا کرنے کا، دیسی علاج

بال گرنا بند اور لمبا کرنے کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : ایک عدد پیاز سرخ لیکر پانی میں گھوٹ لیں اور کپڑے سے چھان کر اسکا پانی روزانہ سر پرصبح کے وقت پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں بعد میں سر کو صابن یاں پانی سے دھو لیں ایک ماہ تک بال گرنا بند […]