بال کالے کرنے کا، آزمودہ نسخہ

بال کالے کرنے کا، آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : نائٹریٹ آف سلور 15 گرام، عرق گلاب 227 گرام، آب لیموں 115 گرام، گندھک آمہ سار 10 گرام ترکیب تیاری : نائٹریٹ آف سلور و آب لیموں یا عرق گلاب تمام کو ایک بڑی شیشی میں ڈال کر تمام رات پڑا رہنے دیں اورصبح ہلا کر […]