بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ
بالوں کو خوبصورت بنانے کا دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : مہندی کے پتے 30 گرام، ہلیلہ کابلی 30 گرام، آملہ 30 گرام، انار کا چھلکا 30 گرام، سیاہ بھنگرہ 30 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر 2 کلو تلوں کے تیل میں خوب جوش دیں پھر چھان کر شیشی میں محفوظ […]