بالوں کی خشکی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ایک چمچ مہندی ایک چمچ سرسوں کا آئل ایک عدد انڈا آدھے لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی ترکیب تیاری : ان سب چیزوں کو ملا کر 2،3 گھنٹےکے لئے سر پر لگائیں پھر بال کسی اچھے شمپو سے دھو لیں بالوں کی خشکی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی […]

نسخہ الشفاء : بالوں کی خشکی، کا دیسی علاج