بالوں کا گرنا، دیسی علاج

بالوں کا گرنا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : بیری کے سبز پتے 150 گرام، پانی 50 گرام، ملا کر اسمیں خوب گھو ٹیں کہ وہ موم کی طرح ہو جائے اس کاروزانہ دس پندرہ منٹ تک سر پر لیپ کریں چالیس دن تک بال گرنا بند اور نئے بال اُگنا شروع ہوجائیں گے ان شاء […]