مرد اور خواتین کیلئے بال گرنے اور سر کی خشکی کا مجرب علاج

مرد اور خواتین کیلئے بال گرنے اور سر کی خشکی کا مجرب علاج نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 500 گرام، تالاب کی چھوٹی مچھلی کے سر تازہ 150 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، سرخ مرچ 5 گرام، دھنیا خشک 50 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو سرسوں کے تیل میں جلا لیں اور […]