بالوں کا تیل، بالوں کو سیاہ کرتا ہے، بالوں کو لمبا کرتا ہے، نیند لاتا ہے

نسخہ الشفاء : سرسوں تیل 500 گرام، کدو کے بیجوں کا تیل 200 گرام، تلوں کا تیل 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب روغنیات کو خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی بوتل میں رکھ لیں مقدارخوراک : رات سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں لگا کر سویا کریں فوائد : بالوں کو سیاہ […]