بادی بواسیر کا دیسی نسخہ
بادی بواسیر کا دیسی نسخہ مقعد کے مقام پر خارش اور مسے ہو جاتے ہیں ہلکا درد اور خارش ہوتی ہے مگر خون خارج نہیں ہوتا اسے بادی بواسیر کہتے ہیں بادی بواسیر کے اسباب سرد مقام پر زیادہ رہنا ،اکژر زیادہ بیٹھ کر کام کرنا ،سرد اشیاء کا زیادہ استعمال ،قبض اور گیس کا […]