دانتوں میں کیڑا لگنے کا، فوری علاج
دانتوں میں کیڑا لگنے کا، فوری علاج نسخہ الشفاء : بادام کے چھلکے کا کوئلہ20 گرام، لکڑی کا کوئلہ20 گرام، کیکر کا کوئلہ20 گرام، نمک سفید 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پعس کر باریک سفوف منجن بنالیں طریقہ استعمال : صبح اور شام دانتوں پر یہ منجن لگائیں فوائد : دانتوں میں […]