بادام کا شربت،خود بنائیں
بادام کا شربت،خود بنائیں نسخہ الشفاء : بادام 150 گرام، سبز الائچی 20 عدد، مغز تربوز 50 گرام، چینی 1 کلو، پانی 1 لیٹر، 1 چائے کا چمچ لیموں کا رس بادام دھو کر نارمل پانی میں رات بھر کے لئے بھگو دیجئے اور تربوز کے بیجوں کے مغز بھی دھو کر کسی الگ برتن […]