کمر درد کیلئے بہترین نسخہ
کمر درد کیلئے بہترین نسخہ نسخہ الشفاء : بادام 100 گرام، خشخاش سفید 100 گرام، گوند کیکر 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس گرم دودھ میں ملا لیں اور ایک چمچ دیسی گھی یاں زیتون […]