برص، پھلبہری کےلئے نسخہ اور علاج

برصپھلبہری یعنی جلد پرسفید داغ پڑ جانا بدن کی رنگت کو بگاڑ دیتا ہے اس کیلئے نسخہ ہے اس کو اپنائیں اور فیض یاب ہوں۔ نسخہ الشفاء : روغن بادام صبح و شام برص کے داغوں پرلگاتے رہا کریں۔ فوائد : داغ برص کو مٹاتا ہے اور اصلی رنگت پر لاتا ہے کم از کم […]

برص کے داغوں کا علاج

برص کے داغوں کا علاج نسخہ الشفاء : بابچی 50 گرام، آب کریلہ تازہ 50 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء  کو کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر خشک کر کے رکھ لیں مقدارخوراک : ایک گولی صبح اور شام کھائیں اور گولی کا تھوڑے پانی میں پیسٹ بنا کر داغوں پر […]