اختناق الرحم (باؤگولہ) HYSTEIRA

اختناق الرحم (باؤگولہ) HYSTEIRA یہ ایک عصبی اور ذھنی مرض ہے اس مرض میں مریضہ پیٹرویا پیٹ کے اندر سے ہوا کا ایک گولا سا اٹھتا ہوا محسوس کرتی ہے جو بعد ازاں حلق میں آ کر اٹک جاتا ہے اور مریضہ ایسا محسوس کرتی ہے جیسے گلا گھٹا جا رہا ہو اس وجہ سے […]