نسخہ الشفاء : ایک ہفتہ کے استعمال سے جریان ختم، لاجواب گولیاں
نسخہ الشفاء : بوپھلی 10 گرام، مغزتخم تمر ہندی 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، شیر برگد 50 گرام ترکیب تیاری : پہلے تینوں ادویات کا سفوف بنائیں پھر شیر برگد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں پھر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقدار خوراک […]